Maktaba Wahhabi

81 - 260
نظر بد کاعلاج علاج سے پہلے اس بات کو خوب جان لیجیے کہ نظر کا لگ جانا حق ہے۔ اور اس کا انکار صحیح احادیث مبارکہ کا انکار ہے۔ چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے: (( ’اَلْعَیْنُ حَقٌّ‘ وَنَھٰی عَنِ الْوَشْمِ)) … ’’نظر بد کا لگ جانا حق ہے۔ ‘‘ اور (سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ؛) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جسم پر گودنے سے منع فرمایا ہے۔ ‘‘ اُمّ المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا : (( اَنْ یُّسْتَرْقٰی مِنَ الْعَیْنِ)) … ’’ نظر بد لگ جانے پر دم کرلیا جائے۔ ‘‘ اُمّ المؤمنین
Flag Counter