نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج سیّدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص نیند میں خوف زدہ ہو کر گھبرا اُٹھے تو یوں کہے: (( أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہِ وَعِقَابِہِ وَشَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ)) [1] ’’ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ چاہتا ہوں اس کے غیظ |