مصیبت اور پریشانی کا علاج اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ۱: ﴿ مَآ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَۃٍ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِیْ اَنْفُسِکُمْ اِِلَّا فِیْ کِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ اَنْ نَّبْرَاَہَا اِِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیْرٌ o لِّکَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰی مَا فَاتَکُمْ وَلَا تَفْرَحُوْا بِمَا اٰتٰکُمْ وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخْتَالٍ فَخُوْرٍ o ﴾ (الحدید:۲۲۔۲۳) ’’ نہ کوئی مصیبت دنیا میں آتی ہے نہ خاص تمہاری جانوں میں ، مگر اس سے پہلے کہ ہم اس کو پیدا کریں ، وہ ایک خاص کتاب میں لکھی ہوئی ہے۔ یہ کام اللہ پر بالکل |