بخار کا علاج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے: ’’ بخار جہنم کی گرمی سے ہوتا ہے۔ لہٰذا اسے پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرو۔ ‘‘[1] [یہاں قابل ملاحظہ بات یہ ہے کہ: اس سے مراد وہی بخار ہے جو گرمی سے ہو۔ اگر سردی لگ کر ہو تو پھر اُس بخار کے بارے میں یہ حکم نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے ان احادیث پر فتح الباری اور شرح نووی دیکھ لیں ۔ ] |
Book Name | دعائیں اور شرعی دم |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ الفرقان ٹرسٹ |
Publish Year | |
Translator | ابو المکرم عبد الجلیل |
Volume | |
Number of Pages | 260 |
Introduction |