ان صفحات کے مطالعہ سے: ۱: قرآن و حدیث سے ثابت جنوں کی باقاعدہ مخلوق، اُن کی انواع و اقسام، غیر مرئی مخلوقِ جنی کی تسخیر، جنات کا تخلیقی مادہ، شیطان کی شکل و صورت، جنوں میں بھیس اور شکل بدلنے کی صلاحیت، جنوں کی خوراک، جنوں کی قیام گاہیں ، انسانی آبادی میں ان کے پھیل جانے اور ملنے کے اوقات، گھروں میں رہائشی جن اور ان کے بارے میں حکم، انسان کے ہمزاد، جنات کا انسان کو چمٹنا، بمقابلہ انسان جنوں کی کمزوری۔ ۲: انسانوں کو جنات کے تنگ کرنے اور ایذا پہنچانے کے سات عدد بڑے اسباب۔ ۳: جنات کے چمٹاؤ سے بچنے کے نو عدد نہایت مضبوط طریقے آپ کو معلوم ہوں گے۔ ان شاء اللہ۔ اسی طرح اگلے سات صفحات (صفحہ ۳۵۶ تا صفحہ ۳۶۰) میں |