رنج و ملال اور بے چینی کا علاج سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رنج و ملال اور بے چینی و پشیمانی کے وقت یوں پڑھا کرتے تھے: ۱: (( لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم)) [1] ’’ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں جو عظمت والا اور |