| کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج ۱: سورۂ فاتحہ پڑھی جائے اور تھوک جمع کرکے ڈنک کی جگہ پر تھوکا جائے۔ [1] ۲: سورۂ کافرون اور معوذ تین (سورۂ فلق اور سورۂ ناس) پڑھی جائیں اور پانی اور نمک سے ڈنک کی جگہ پونچھی جائے۔ [2] |
| Book Name | دعائیں اور شرعی دم |
| Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
| Publisher | مکتبہ الفرقان ٹرسٹ |
| Publish Year | |
| Translator | ابو المکرم عبد الجلیل |
| Volume | |
| Number of Pages | 260 |
| Introduction |