Maktaba Wahhabi

135 - 260
مریض کا خود اپنا علاج کرنا جناب عثمان بن ابوالعاص الثقفی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسی تکلیف کی شکایت کی کہ جسے وہ اس وقت سے اپنے جسم میں محسوس کر رہے تھے جب سے مسلمان ہوئے تھے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: ’’ جسم میں جس جگہ تکلیف ہے وہاں اپنا ہاتھ رکھیں اور تین بار ’’ بسم اللہ ‘‘ اور سات بار یہ دعا پڑھیں : (( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ)) [1]
Flag Counter