درج ذیل ذکر بکثرت کیا تو اللہ نے انھیں ایک بڑی رنج و ملال والی مصیبت سے نجات دے دی۔ ] ۳: (( لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ)) [1] ’’ اللہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ۔ تو پاک ہے۔ بیشک میں ظالموں میں تھا۔ ‘‘ ۴: (( اَللّٰہُ اَللّٰہُ رَبِّي لَا أُشْرِکُ بِہِ شَیْئًا)) [2] ’’ اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا۔ ‘‘ |