پھوڑے اور زخم کاعلاج جب کسی انسان کو کوئی تکلیف ہوتی یا اسے پھوڑا یا زخم ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی انگلی سے اس طرح کرتے۔ (حدیث کے راوی حضرت سفیان نے اپنی شہادت کی انگلی زمین پر رکھی اور پھر اٹھالی) اور یہ دُعا پڑھتے: (( بِسْمِ اللّٰہِ، تُرْبَۃُ أَرْضِنَا بِریْقَۃِ بَعْضِنَا، یُشْفَی سَقِیْمُنَا بِـإِذْنِ رَبِّنَا)) [1] ’’ اللہ کے نام کے ساتھ، یہ ہماری زمین کی مٹی ہے۔ ہم |