Maktaba Wahhabi

121 - 260
میں سے بعض کے لعاب کے ساتھ، ہمارے رب کے حکم سے ہمارا مریض اچھا ہوجائے گا۔ ‘‘ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ دم کرنے والا اپنی شہادت کی انگلی پر اپنا لعاب لگا کر اسے زمین پر رکھے تاکہ اس پر کچھ مٹی چپک جائے، پھر زخم یا تکلیف کی جگہ پر اسے پھیرے اور مذکورہ دعا پڑھے۔ [1]
Flag Counter