Maktaba Wahhabi

101 - 260
شافی طریقۂ علاج ‘‘ کے صفحہ ۳۶۰ سے صفحہ ۳۷۸ کا مطالعہ کرلیں ۔ ابویحییٰ] اگر مریض کے کان میں اذان کہہ دی جائے تو یہ بھی اچھا ہے، کیونکہ شیطان اذان کی آواز سے دور بھاگتا ہے۔ [1] [جو لوگ جنّی مخلوق کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار رہتے ہیں اور حقیقت میں وہ خود یا ان کے اعزہ و اقارب، دوست احباب، خاندان والے یا اُن کے جاننے والے جنوں کے ستائے ہوئے ہوتے ہیں ان کے شکوک و اوہام دُور کرنے کے لیے قرآن و سنت کے ٹھوس اور ثقہ دلائل پر مشتمل ایک مضبوط تحریر ہماری مذکور بالا کتاب ’’ مسنون وظائف و اذکار اور شافی طریقۂ علاج ‘‘ کے صفحہ ۲۶۰ تا ۳۵۴ میں موجود ہے۔
Flag Counter