Maktaba Wahhabi

100 - 260
طاقت اس کے چلانے والے کی طاقت پر منحصر ہوتی ہے۔ [1] [یہاں نیچے حاشیہ میں دی گئی کتابوں میں بھی ایسے مریض کے لیے ایک مکمل اور مفصل علاج بذریعہ دم، جھاڑ پھونک اور بذریعہ کلونجی، شہد، آبِ زمزم و زیتون وغیرہ درج ہے اور بالخصوص اگر مجرب و مفصل دم کا مطالعہ کرنا اور سیکھنا مقصود ہو تو فضیلۃ الشیخ وحید عبدالسلام بالیؔ کی کتاب ’’ الصارم البتّار ‘‘ کے صفحہ ۱۰۹ سے صفحہ ۱۱۷ کا اور ہماری کتاب ’’ مسنون وظائف و اذکار اور
Flag Counter