Maktaba Wahhabi

99 - 260
کیونکہ پورے کا پورا قرآن دلوں کی بیماریوں کے لیے علاج اور مومنوں کے لیے شفا، ہدایت اور رحمت ہے۔ [1] ان کے علاوہ دم کی دعائیں بھی پڑھی جائیں ۔ جیسا کہ جادو کے علاج کی دوسری قسم کے حصہ (ب) اور حصہ (ج) میں مذکور ہیں ۔ اس علاج میں دو چیزوں کا پایا جانا ضروری ہے۔ پہلی چیز کا تعلق مریض سے ہے۔ ضروری ہے کہ اس کے اندر قوتِ نفس، (یعنی اپنے آپ پر مکمل اعتماد) اللہ کی طرف سچی توجہ اور شیطانوں سے ایسی صحیح پناہ کی طلب پائی جائے کہ جس پر دل اور زبان دونوں متفق ہوں ۔ یعنی مریض صدقِ دل سے اللہ عزوجل کی پناہ کا طلبگار ہو۔ اور دوسری چیز کا تعلق معالج سے ہے۔ یعنی اس کے اندر بھی انہی اوصاف کا پایا جانا ضروری ہے۔ کیونکہ ہتھیار کی
Flag Counter