۳: جس پر نظربد کا ڈر ہو اس کی خوبیاں پوشیدہ رکھی جائیں ۔ [1] دوسری قسم: نظر لگنے کے بعد اس کا علاج۔ اس کے بھی چند طریقے ہیں : ۱: جس شخص کی نظر لگی ہو اگر اس کا پتہ چل جائے تو اس سے کہا جائے کہ وہ وضو کرے، پھر اس کے وضو کے پانی سے نظرزدہ شخص غسل کرے۔ [2] جناب ابو اُمامہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ؛ میرے ابو جان حضرت سھل بن حنیف رضی اللہ عنہ نے (ایک بار) مقام جرارؔ میں بہتے |