السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ، یَا ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ، یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ ، إِنِّيْ أَسْاَلُکَ [الْجَنَّۃَ وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ النَّارِ۔ )) [1] ’’اے اللہ! میں تیری ان صفات کے وسیلہ سے تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں ، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، تویکتا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں ، بہت زیادہ احسان فرمانے والا ہے، اے آسمان و زمین کو پیدا کرنے والے، اے عزت و جلال والے، اے ہمیشہ زندہ رہنے والے اور کائنات کا نظام سنبھالنے والے! میں تجھ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور جہنم سے تیری پناہ چاہتا ہوں ۔‘‘ |