Maktaba Wahhabi

236 - 260
۹۵۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ بِأَنِّی أَشْہَدُ أَنَّکَ أَنْتَ اللّٰہُ، لَا اِلَہَ اِلَّا أَنْتَ، الْأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِی لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُواً أَحَدٌ۔))[1] ’’اے اللہ! میں تیری صفات کے وسیلہ سے تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ میں شہادت دیتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں ، تویکتا اور بے نیاز ہے، جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ہے، اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے۔‘‘ ۹۶۔ ((رَبِّ اغْفِرْلِی وَتُبْ عَلَیَّ، اِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُورٌ۔))[2]
Flag Counter