۹۳۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ یَا اللّٰہُ بِأَنَّکَ الْوَاحِدُ الْأَحَدُ الصَّمَدُ، الَّذِی لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ، وَلَمْ یَکُنْ لَّہُ کُفُواً أَحَدٌ، أَنْ تَغْفِرَ لِی ذُنُوبِی، اِنَّکَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِیْمُ۔))[1] ’’اے اللہ! میں تیری ان صفات کے وسیلہ سے تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو اکیلا، یکتا اور بے نیاز ہے، جس سے نہ کوئی پیدا ہوا اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ہے (یہ سوال کرتا ہوں ) کہ تو میرے گناہ معاف فرما دے، بے شک تو بہت بخشنے والا بہت رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ ۹۴۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدُ ، لَا افلٰہَ اِلَّا أَنْتَ [وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ] اَلْمَنَّانُ[یَا] بَدِیْعُ |