Maktaba Wahhabi

233 - 260
۹۱۔ ((اَللّٰہُمَّ انْفَعْنِی بِمَا عَلَّمْتَنِی، وَ عَلِّمْنِی مَا یَنْفَعُنِی وَزِدْنِی عِلْماً۔))[1] ’’اے اللہ! تو نے مجھے جو علم عطا فرمایا ہے اس سے مجھے فائدہ پہنچا، اور مجھے وہ علم عطا کر جو میرے لیے نفع بخش ہو، اور میرے علم میں اضافہ فرما۔‘‘ ۹۲۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ عِلْماً نَافِعاً وَرِزْقًا طَیِّبًا، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً۔))[2] ’’اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں نفع بخش علم کا، حلال روزی کا اور تیرے بار گاہ میں قبولیت پانے والے عمل کا۔‘‘
Flag Counter