Maktaba Wahhabi

222 - 260
۷۴۔ (( اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِی خَطِیئَتِی، وَجَہْلِی، وَاِسْرَافِی فِی أَمْرِی، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِہِ مِنِّی، اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِی ہَزْلِی وَجِدِّی، وَخَطَئِی وَعَمْدِی، وَکُلُّ ذَلِکَ عِنْدِی۔))[1] ’’اے اللہ! معاف فرما دے میری غلطی کو، میری نادانی کو، معاملات میں میری زیادتی کو اور ہر اس گناہ کو جس کو تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے۔ اے اللہ! بخش دے میری ہنسی مذاق کے گناہ کو اور واقعی گناہ کو، میری چوک کو اور دانستہ کیے گناہ کو، اور یہ سب گناہ میرے پاس ہیں ۔‘‘ ۷۵۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیْرًا وَّلَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّآ اَنْتَ،فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَۃً مِّنْ عِنْدِکَ
Flag Counter