وَارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ۔))[1] ’’اے اللہ! میں نے اپنے نفس پر بہت زیادہ ظلم کیا ہے، اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف کرنے والا نہیں ، پس مجھے اپنے پاس سے خاص مغفرت سے نواز اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ ۷۶۔ ((اَللّٰہُمَّ لَکَ أَسْلَمْتُ وَبِکَ آمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَإِلَیْکَ أَنَبْتُ وَبِکَ خَاصَمْتُ۔ اَللّٰہُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُ بِعِزَّتِکَ، لَا إِلٰہَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِيْ، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِيْ لَا یَمُوْتُ وَالْجِنُّ وَالْاِنْسُ یَمُوْتُوْنَ)) [2] |