Maktaba Wahhabi

199 - 260
مشرق اور مغرب میں کی ہے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں کاہلی، گناہ اور قرض سے۔‘‘ ۴۶۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّیٓ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَسِیْحِ الدَّجَّالِ وَأَعُوْذُبِکَ مِنْ فِتْنَۃِ الْمَحْیَا وَالْمَمَاتِ۔))[1] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں عاجزی، کاہلی، بزدلی، بڑھاپے اور بخل سے، اور تیری پناہ چاہتا ہوں قبر کے عذاب سے اور زندگی اور موت کے فتنہ سے۔‘‘ ۴۷۔ ((اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ جَہْدِ الْبَلَائِ، وَدَرَکِ الشَّقَائِ، وَسُوئِ الْقَضَائِ وَشَمَاتَۃِ الْأَعْدَائِ۔))[2]
Flag Counter