Maktaba Wahhabi

198 - 260
خَطَایَایَ کَمَا بَاعَدْتَ بَیْنَ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ. اَللّٰہُمَّ اِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکَسَلِ وَ الْمَأْثَمِ وَ الْمَغْرَمِ۔)) [1] ’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم کے فتنہ اور جہنم کے عذاب سے، قبر کے فتنہ اور قبر کے عذاب سے، مالداری کے فتنہ کے شر سے اور محتاجگی کے فتنہ کے شر سے۔ اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں مسیح دجال کے فتنہ کے شر سے۔ اے اللہ!میرے دل کو دھو دے برف کے پانی اور اولے سے، اور میرے دل کو گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جس طرح تو سفید کپڑے کو میل سے صاف کرتا ہے، اور مجھ میں اور میرے گناہوں میں اتنی دور کر دے جتنی دوری تو نے
Flag Counter