Maktaba Wahhabi

200 - 260
’’اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں مصیبت کی سختی سے، بدبختی کا شکار ہونے سے، برے فیصلے سے اور دشمنوں کے خوش ہونے سے۔‘‘ ۴۸۔ ((اَللّٰہُمَّ اَصْلِحْ لِيْ دِیْنِيَ الَّذِيْ ہُوَ عِصْمَۃُ أَمْرِيْ۔ وَاَصْلِحْ لِيْ دُنْیَايَ الَّتِيْ فِیْہَا مَعَاشِیْ وَاَصْلِحْ لِيْ آخِرَتِيَ الَّتِيْ إِلَیْہَا مَعَادِيْ وَاجْعَلِ الْحَیَاۃَ زِیَادَۃً لِّيْ فِيْ کُلِّ خَیْرٍ وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَۃً لِّيْ مِنْ کُلِّ شَرٍّ۔)) [1] ’’اے اللہ! میرے لیے میرا دین سنوا دے جو میرے تمام امور کا محافظ ہے، اور میرے لیے میری دنیا سنوار دے جس میں میری زندگی ہے، اور میرے لیے میری آخرت سنوار
Flag Counter