Maktaba Wahhabi

186 - 260
۱۷۔ ﴿رَبَّنَآ اٰمَنَّا بِمَآ اَنْزَلْتَ وَ اتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاکْتُبْنَا مَعَ الشّٰہِدِیْنَ﴾ (آل عمران: ۵۳) ’’اے ہمارے رب! ہم تیری اتاری ہوئی کتاب پر ایمان لائے اور ہم نے تیرے رسول کی اتباع کی، پس تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔‘‘ ۱۸۔ ﴿رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَo وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ﴾ (یونس: ۸۵،۸۶) ’’ہمارے رب! ہم کو ظالموں کا نشانۂ ستم نہ بنا۔ اور ہم کو اپنی رحمت سے کافر لوگوں سے نجات دے۔ ۱۹۔ ﴿رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْٓ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الْکٰفِرِیْنَ﴾ (آل عمران: ۱۴۷) ’’اے ہمارے رب! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہم
Flag Counter