۱۰۔ ﴿رَبَّنَآ عَلَیْکَ تَوَکَّلْنَا وَاِِلَیْکَ اَنَبْنَا وَاِِلَیْکَ الْمَصِیْرُo﴾ (الممتحنہ: ۴) ’’اے ہمارے رب!ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا ہے اور تیری ہی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے۔‘‘ ۱۱۔ ﴿رَبَّنَآ لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَۃً لِّلَّذِیْنَ کَفَرُوْا وَاغْفِرْلَنَا رَبَّنَآ اِِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُo﴾ (الممتحنۃ: ۵) ’’اے ہمارے رب! تو ہمیں کافروں کا نشانہ ستم نہ بنا، اور اے ہمارے رب! تو ہمیں بخش دے ، بے شک تو ہی غالب، حکمت والا ہے۔‘‘ ۱۲۔ ﴿رَبِّ اَوْزِعْنِی اَنْ اَشْکُرَ نِعْمَتَکَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَدْخِلْنِی بِرَحْمَتِکَ فِیْ عِبَادِکَ الصَّالِحِیْنَo﴾ (النمل: ۱۹) |