Maktaba Wahhabi

182 - 260
الْحِسَابُ﴾ (ابراہیم: ۴۱) ’’اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو بھی اور دیگر مومنوں کو بھی جس دن حساب ہونے لگے۔‘‘ ۷۔ ﴿رَبِّ ہَبْ لِی حُکْمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِیْنَo وَاجْعَلْ لِّی لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْآخِرِیْنَ o وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیْمِo ﴾ (الشعراء: ۸۳ تا ۸۵) ’’اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے۔اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے۔‘‘ ۸۔ ﴿وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَo﴾ (الشعرا: ۸۷) ’’اور جس دن لوگ دوبارہ اُٹھائے جائیں مجھے رسوا نہ کر۔‘‘ ۹۔ ﴿رَبِّ ہَبْ لِی مِنَ الصَّالِحِیْنَ﴾ (الصفت: ۱۰۰) ’’اے میرے رب! مجھے نیک بخت اولاد عطا فرما۔‘‘
Flag Counter