۴۔ ﴿رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴾ (البقرہ:۱۲۷) ’’اے ہمارے رب! تو ہم سے قبول فرما، بے شک تو سننے والا اور جاننے والا ہے۔‘‘ ﴿وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُo﴾ (البقرہ:۱۲۸) ’’اور ہماری توبہ قبول فرما ، بے شک تو توبہ قبول فرمانے والا اور رحم و کرم کرنے والا ہے۔‘‘ ۵۔ ﴿رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآئِ﴾ (ابراہیم : ۴۰) ’’اے میرے رب! مجھے نماز کی پابندی کرنے والا بنا اور میری اولاد سے بھی نمازی بنا، اے ہمارے رب! میری دعا قبول فرما۔‘‘ ۶۔ ﴿رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ |