۲۸۔ روزہ دار کی دعا جو کہ افطاری کے وقت کرے۔ ۲۹۔ پریشان حال شخص کی دعا۔ ۳۰۔ عادل امام (بادشاہ) کی دعا۔ ۳۱۔ اس بیٹے کی دُعا جو ماں باپ کا فرماں بردار ہو۔ ۳۲۔ وضو کے بعد کی دعا اگر مسنون دعا پڑھے۔ ۳۳۔ جمرہ صغریٰ کی رمی کے بعد کی گئی دُعا۔ ۳۴۔ جمرہ وسطیٰ کی رمی کے بعد کی گئی دُعا۔ ۳۵۔ خانہ کعبہ کے اندر کی گئی دعا ، اور جس شخص نے حجر (غیر تعمیر شدہ حصہ)کے اندر نماز پڑھی تو (اس نے خانہ کعبہ میں نماز پڑھی، کیونکہ) وہ کعبہ ہی کا حصہ ہے۔ ۳۶۔ صفاپہاڑی پر کی جانے والی دُعا۔ ۳۷۔ مروہ پہاڑی پر کی جانے والی دُعا۔ |