۳۸۔ مشعر حرام کے پاس کی جانے والی دعا۔ مومن کہیں بھی رہے وہ ہمیشہ اپنے رب کو پکارتا اور دُعا کرتا رہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَاِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ اُجِیْبُ دَعْوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ﴾ (البقرہ: ۱۸۶) ’’جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ، ہر پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب کبھی وہ مجھے پکارے ۔‘‘ لیکن مذکورہ اوقات، حالات اور مقامات کو خصوصی اہمیت دینی چاہیے۔ **** |