Maktaba Wahhabi

175 - 260
مسنون دعا پڑھی جائے۔ ۱۴۔ جب دُعا کرتے وقت ﴿لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ﴾ پڑھ کر دُعا کی جائے۔ ۱۵۔ جب میت کی وفات کے بعد لوگ دُعا کریں ۔ ۱۶۔ جب آخری تشہد میں اللہ کی حمد و ثنا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درُود پڑھنے کے بعد دعا کی جائے۔ ۱۷۔ جب اللہ سے اس کے اسم اعظم کے وسیلہ سے دُعا کی جائے ، تو اللہ قبول فرماتا ہے اور جب سوال کیا جائے توعطا کرتا ہے۔[1] ۱۸۔ مسلمان کا اپنے بھائی کے لیے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرنا۔ ۱۹۔ عرفہ کے دن میدان عرفات میں کی گئی دُعا۔
Flag Counter