Maktaba Wahhabi

174 - 260
۳۔ فرض نمازوں کے بعد ۴۔ اذان اور اقامت کے درمیان ۵۔ ہر رات کی ایک مخصوص گھڑی ۶۔ فرض نمازوں کے لیے اذان کے وقت ۷۔ بارش نازل ہونے کے وقت ۸۔ اللہ کی راہ (جہاد) میں صف آرائی کے وقت ۹۔ جمعہ کے دن کی ایک مخصوص گھڑی ہے، اس بارے میں سب سے راجح قول یہ ہے کہ یہ گھڑی جمعہ کے دن عصر کے بعد کی سب سے آخری گھڑی ہے ، یا پھر خطبہ اور نماز کی گھڑی بھی مراد ہو سکتی ہے۔ ۱۰۔ سچی نیت کے ساتھ آبِ زم زم پینے کے وقت۔ ۱۱۔ سجدے کی حالت میں ۔ ۱۲۔ جب سوتے میں آنکھ کھل جائے اور اس وقت کی
Flag Counter