ایک گھر بناؤاور اس کا نام ’’ بیت الحمد ‘‘ رکھ دو۔ ‘‘[1] ۵: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’ جب میں اپنے مومن بندے سے دنیا میں اس کے کسی عزیز کو چھین لوں اور وہ مجھ سے اجر کی امید رکھ کر صبر کرلے، تو میرے پاس اس کا انعام صرف جنت ہے۔ ‘‘[2] ۶: ایک آدمی کا بچہ فوت ہوگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ کیا تم نہیں چاہتے کہ جب تم جنت کے دروازوں میں سے کسی دروازے پر آؤ تو اسے اپنے انتظار میں کھڑا پاؤ۔ ‘‘[3] ۷: اللہ عزوجل فرماتا ہے: ’’ جب میں اپنے بندے کی دونوں آنکھیں چھین کر اسے آزماؤں اور وہ اس پر صبر کرلے (اور |