Maktaba Wahhabi

124 - 260
لوٹ کر جانے والے ہیں ۔ اے اللہ! مجھے میری مصیبت کا اجردے اور مجھے اس کا بہترین بدل عطا فرما۔ ‘‘ تو اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو مصیبت کا اجر بھی دیتا ہے اور اسے اس کا بہترین بدل بھی عطا فرماتا ہے۔ [1] ۴: جب کسی کا لڑکا فوت ہوتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے: تم نے میرے بندے کے لڑکے کو قبض کرلیا؟ وہ جواب دیتے ہیں : ہاں ! اللہ فرماتا ہے: تم نے اس کے دل کے ٹکڑے کو چھین لیا؟ وہ جواب دیتے ہیں : ہاں ۔ اللہ فرماتا ہے: پھر میرے بندے نے کیا کہا؟ فرشتے جواب دیتے ہیں : اس نے (اس مصیبت پر بھی) تیری تعریف کی اور ’’ إِنَّا لِلّٰہِ … ‘‘ پڑھا۔ اللہ فرماتا ہے: میرے بندے کے لیے جنت میں
Flag Counter