Maktaba Wahhabi

106 - 260
ہوتا ہے۔ ۸: دل کی تنگی اور عذاب کی موجب تمام مذموم صفات، مثلاً بغض و حسد، کینہ و فریب، عداوت و دشمنی اور ظلم و زیادتی کو دل سے نکال باہر کرنا … صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل ترین شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؐ نے فرمایا: ’’ ہر پاک صاف دل اور سچی زبان والا ‘‘ (لوگوں میں سب سے افضل ہوتا ہے۔) صحابہؓ نے عرض کیا کہ سچی زبان والا تو ہم جانتے ہیں ۔ یہ پاک صاف دل والا کون شخص ہوتا ہے۔ آپؐ نے فرمایا: ’’ وہ متقی اور صاف ستھرا انسان جس میں گناہ، ظلم و زیادتی، کینہ و فریب اور حسد نہ پایا جائے۔ ‘‘[1] ۹: غیرضروری نظر، فضول گفتگو کرنا یا سننا، غیر ضروری اختلاط،
Flag Counter