مثال زندہ اور مُردہ کی ہے۔‘‘ [1]5۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:’’جو کسی مجلس میں بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو اس پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے حست و نقصان ہوگا اور جو کسی بستر پر لیٹے اور اس پر اللہ کا ذکر نہ کرے تو اس پر بھی حسرت و نقصان ہے۔‘‘ [2]