بے مقصد بحث، فضول سوالات، بُرے خیالات اور شیطانی وساوس پر:79۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:’’شیطان بندے کے پاس آکر کہتا ہے کہ تجھے کس نے پیدا کیا؟ وہ کہتا ہے: اللہ عزّوجل نے، پھر وہ کہتا ہے کہ ان آسمانوں اور زمین کو کس نے بنایا ہے؟ وہ کہتا ہے: اللہ تعالیٰ نے۔ پھر وہ کہتا ہے کہ اللہ کو کس نے بنایا ہے؟’’جب کوئی شخص اس قسم کی وسواسی کیفیّت کو محسوس کرے تو فوراً تین مرتبہ یہ کہے: (( اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ )) میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لایا۔‘‘ [1]80 ۔ایک حدیث میں ہے کہ وہ ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ ۔۔۔