شیطان کی شیطنت پر:اللہ ربُّ العزت کا ارشاد گرامی ہے:﴿ وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ 0 وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ﴾ [المومنون: ۹۷، ۹۸]’’اور کہیے کہ میں شیاطین کے بہکاوؤں سے ا للہ کی پناہ مانگتا ہوں اور اس سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ حاضر ہوں۔‘‘109۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے:(( اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہٖ وَنَفْخِہٖ وَنَفْثِہٖ )) [1]’’میں سُننے والے اور جاننے والے اللہ کی پناہ ما نگتا ہوں شیطان مردود سے اس کے تکبرّ، تغزّل اور جنون سے۔‘‘کیونکہ ارشادِ الٰہی ہے:﴿ وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ ۖ