Maktaba Wahhabi

مسنون ذکر الٰہی، دعائیں

مؤلف: ابو عدنان محمد منیر قمر

218
ضمیمہ اِس صفحے سے قبل تک کتاب ’’صحیح الکلم الطیّب‘‘ کا ترجمہ و حواشی تھے، جبکہ اس سے آگے والے صفحات بہ طورِ ’’ضمیمہ‘‘ شامل کیے جارہے ہیں، تاکہ ان میں وہ دُعائیں بھی شامل کی جاسکیں جو بعض وجوہات کی بنا پر ’’اصل کتاب‘‘ میں وارد نہیں کی گئی تھیں، جیسے دعائے قنوت و جنازہ وغیرہ ۔ اِن دُعاؤں کو ہم دو الگ الگ ابواب کے تحت ذکر کر رہے ہیں، جن میں سے پہلا باب ہے: ’’قرآنِ کریم سے دعائیں۔‘‘ اس میں قرآنی دُعاؤں میں سے اڑسٹھ دعاؤں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اور دوسرا باب ہے: ’’حدیثِ شریف سے دعائیں۔‘‘ جس میںبہت زیادہ دعائیں آگئی ہیں اور پھر ان ابواب کے تحت ذیلی عنوانات بھی ہیں۔ وَبِیَدِ اللّٰہِ التَّوْفِیْقَ۔ مترجم و مرتب
x
صفحہعنوان
23مقدمہ طبع پنجم
26آدابِ دعا قبولیّت کی شرائط، اوقات، مقامات، مستجاب الدعوات
27(1)اہمیّت و فضیلتِ دعا:
28شرائطِ قبولیتِ دعا:
28آدابِ قبولیتِ دعا:
30اوقاتِ اجابت و قبولیّتِ دعا:
31مستجابُ الدعوات لوگ:
32غیر مستجابُ الدعوات لوگ:
32مقاماتِ قبولیّتِ دُعا:
35نگاہِ اوّلیں
42تقدیم مُحدّث ا لعصر فضیلۃ الشیخ علّامہ محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ
47فضیلتِ ذکر قرآن کے آئینے میں
51فضیلتِ ذکر حدیث کی روشنی میں
51تمام اعمال کا سرتاج:
54فضیلتِ تحمید و تہلیل و تسبیح
54دس غلام آزاد کرنے کا ثواب:
55تمام گناہ معاف؟
55محبو ُبِ الٰہی کلمات:
56دُنیا بھر سے محبوب:
57ہزار نیکیاں، ایک ہزار گناہ معاف:
57کم خرچ بالا نشیں:
59جنت میں شجر کاری:
60جنت کا خزانہ:
62صبُح و شام کے اذکار
62فضیلت و تاکید:
65افضل اعمال والا:
67ہر ضرورت میں کافی:
68سیّد الاستغفار:
70بستر پر لیٹتے وقت:
71موذی مخلوق سے محفوظ:
71رضائے الٰہی کا حصول:
74سوتے وقت کے اذکار
77چوری سے حفاظت:
81سانپ بچھو سے حفاظت:
82تھکاوٹ کا علاج:
83سونے کے آداب:
87رات جب آنکھ کُھل جائے؟
88مُنہ مانگی مرادیں:
89جو نیند میں ڈر جائے؟
90بُرا خواب دیکھنے پر:
93عبادت ِشب کی فضیلت قرآن کی رُوشنی میں
95عبادتِ شب کی فضیلت حدیث کی روشنی میں
96گھر سے نکلتے وقت:
98گھر میں داخل ہوتے وقت:
102فضیلتِ اذان اور دُعائیں:
105شفاعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
106وقتِ قبولیتِ دُعا:
108اِفتتاحِ نماز کی دُعائیں
115رکوع و سجود اور قومہ و جلسہ کی دُعائیں:
123قُربِ الٰہی:
124سجدوں کے درمیان بیٹھ کر:
125نماز میں اور تشہد کے بعد دُعائیں:
133سب سے افضل:
134سمندر کی جھاگ جتنے گناہ مُعاف:
135آسان ترین عمل سے جنت:
137استخارہ:
140تکلیف، پریشانی اور غم کے وقت:
144دشمن اور جابر حاکم سے مقابلے کے وقت:
146شیطان کی شیطنت پر:
147اذان اور شیطان:
150رضا بہ قضا، مصیبت کے وقت دعا:
152اللہ کی نعمت پر:
153چھوٹی یا بڑی مصیبت کے وقت:
154نعم ا لبدل:
156قرض دار کی دعا:
158دَم کرنا
158زہریلے جانور کے کاٹے کا دم:
160نظرِ بد کا دم:
161زہر باد وغیرہ کا دم:
163ہر مرض سے شفا:
164جب قبرستان میں داخل ہوں:
164استسقاء:
167آندھی کے وقت:
169گھٹائیں یا بادل دیکھ کر:
170بارش کے وقت کی دُعائیں:
172چاند دیکھنے کی دُعا:
173سفر کی دُعائیں:
176جانور پر سواری کی دُعائیں:
180خور و نوش کی دُعائیں:
184ضیافت کے بعد:
186السلام علیکم:
187ہنگ لگے نہ پھٹکڑی:
188آدابِ سلام:
189چھینک اور جمائی:
192نکاح و بیاہ
192خطبۂ نکاح:
194شادی کی مبارک:
197بچے کی ولادت پر
197اذان:
197گھٹّی:
198عقیقہ:
198اللہ کے محبوب نام:
199مُرغ، گدھے اور کتے کی آواز سن کر:
200مجلس سے اُٹھتے وقت:
201لمحۂ فکریہ:
203غصے کے وقت:
204مصیبت زدہ کو دیکھ کر:
205بازار میں: دس لاکھ…
206سواری کا جانور پھسلنے پر دعا:
207ہدیہ اور دعا دیے جانے پردعا:
207جب تنکا دُور کیا جائے:
208پہلا پھل دیکھ کر:
209چشمِ بد دُور:
210فال اور شگون:
212شگون اور فال کیا ہے؟
212(1) شگون:
213(2)فال:
218ضمیمہ
219باب اول: قرآنِ کریم سے دعائیں
221قرآنِ کریم سے دعائیں
221دُعائے حضرت آدم علیہ السلام :
222دُعائے حضرت نوح علیہ السلام :
223دُعائے حضرت ابراہیم خلیل علیہ السلام :
224اولاد طلب کرنے کی دعائیں:
225دعائے حضرت زکریا علیہ السلام :
226دُعائے حضرت لوط علیہ السلام :
226دُعائے حضرت یوسف علیہ السلام :
228دُعائے حضرت ایوب علیہ السلام :
228اَصحابِ طالُوت کی دُعا:
228دُعائے حضرت سلیمان علیہ السلام :
229دُعائے حضرت موسیٰ علیہ السلام :
230قومِ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا:
231حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے حواریوں کی دُعا:
231اصحابِ کہف کی دُعا:
232دُعائے رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم :
233اہلِ ایمان کی دُعائیں:
237عِباد الرحمن کی دُعائیں:
239اَخلاف ( بعد والوں )کی دُعا
239(پہلے گزرے لوگوں) کے لیے:
239اَولاد کی دُعائیں والدین کے لیے:
241فضائلِ آیات و سُوَر
241تمام امراض سے شفا کا دَم:
241چوری اورشیطان سے حفاظت کا نسخہ:
242کفایت و کشایش:
243شیطان سے خلاصی:
244مغفرت و بخشش کے لیے وکیل:
244فتنہ دجال سے حفاظت:
245شافعِ مغفرت:
245ایک تہائی قرآن کا اجر، دخولِ جنت اور اللہ کی محبت کا راز:
247سوتے وقت اپنے آپ کو دَم کرنا:
249باب دوم: حدیث شریف سے دعائیں
251حدیث شریف سے دعائیں
251دُعائے قنوت:
254قنوتِ نازلہ:
258مرض و جنازہ
2587 ۔عیادت کرنے والے کی دُعا:
259بخار کا علاج و دُعا:
26010۔ بیمار کا دَم:
26011 ۔اپنے آپ پر دم کرنا:
262عالمِ نزع میں تلقینِ شہادتین:
263میّت کو بوسہ دینا:
264میّت پر رونا:
264چِلاّنے، پیٹنے، گریبان پھاڑنے اور بَین کرنے کی ممانعت:
265صبر پر جنت:
265نمازِ جنازہ کا طریقہ:
266تکبیرِ اوّل:
267سُورۃ الفاتحہ اور کوئی دوسری سورت:
268ثنا و استفتاح:
268سرّی قراء ت:
269دوسری تکبیر اور دُرود شریف:
269تیسری تکبیر اور جنازے کی دُعائیں:
274چو تھی تکبیر اور سلام:
27540۔ میّت کو قبر میں رکھتے وقت دُعا:
276تنبیہ:
27845 ۔دورانِ وضو کی دُعا:
27946۔ وضو کے بعد کی دُعا:
28149۔ وتر کے بعد کی دُعا:
283حج وعمرہ کا تلبیہ:
28661 ۔طوافِ بیت اللہ کی دعا:
28662 ۔سعی بین الصفاء و المروہ کی دعائیں:
28965 ۔یومِ عرفہ کی دعا:
289ذبح و قربانی کی دعائیں:
291مختلف دُعائیں
291بیت الخلا میں داخل ہونے کی دُعا:
291قضائے حاجت کے لیے بیٹھتے وقت دُعا:
292بیت الخلا سے نکل کر دُعا:
292نیا کپڑا پہننے کی دُعا:
29373 ۔دوسری دُعا:
29474 ۔تیسری دُعا:
294کپڑا اُتارنے کی دُعا:
295کسی کے تعاون واحسان اور نیکی کرنے پر اس کے لیے دُعا:
296کوئی گناہ کربیٹھنے پر:
297بے مقصد بحث، فضول سوالات، بُرے خیالات اور شیطانی وساوس پر:
299باؤلے پن کا دَم:
301اپنا شہر یا گاؤں دیکھنے کی دُعا:
301کسی بستی میں داخل ہونے کی دُعا:
302رات گئے آسمان کو دیکھنے کی دُعا:
304کسی بھی وقت آسمان کو دیکھنے کی دُعا اور اس کا اجرِ عظیم:
306کھانا کھلانے اور دودھ یا پانی پلانے والے کے لیے دُعا:
307کھانا کھانے کی دُعا:
307دودھ پینے کی دُعا:
308کسی کو ہنستے دیکھنے پر دُعا:
309مسجد میں اعلانِ گمشدگی پر:
309مسجد میں خرید و فروخت کرنے والے کے لیے:
310سجدۂ تلاوت کی دُعا:
312آئینہ دیکھنے کی دُعا:
313فجر کی سنتوں کے بعد کی دُعا:
314بے خوابی کا علاج یا نیند اچاٹ ہو جانے پر دُعا:
315پھوڑے پھنسی کا علاج یا دَم:
315جلے کا دَم:
316کسی مشکل کے وقت دُعا:
317مُعوّذاتِ نبویّہ صلی اللہ علیہ وسلم
319مذکورہ اشیا اور سنگدلی و غفلت، فقر و فاقہ اور دیگر روحانی و جسمانی بیماریوں سے اللہ کی پناہ:
320برص، جنون، کوڑھی پن اور دیگر امراضِ جسمانیہ سے اللہ کی پناہ:
322گر کر، دَب کر، ڈوب کر، جَل کر، میدانِ جہاد میں پیٹھ دکھا کر، زہریلے کیڑے کے کاٹنے سے مرنے اور بوقت موت شیطان کے فتنہ سے اللہ کی پناہ :
326بُرے اَوقات، بُرے ساتھی اور بُرے پڑوسی سے اللہ کی پناہ:
326بھوک اور خیانت سے اللہ کی پناہ:
327مالی قِلت و ذِلت اورظلم سے اللہ کی پناہ:
328سمع و بصر، زبان و دِل اور مادۂ منویہ و آلۂ تناسل کے شرّسے اللہ کی پناہ:
328کردہ و ناکردہ افعال کے شرّ سے اللہ کی پناہ:
329قرض اور دشمن کے غلبہ سے اللہ کی پناہ:
330کفر و فقر اور عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ:
330سوئے قضا و بلا سے اللہ کی پناہ:
331زوالِ نعمت سے اللہ کی پناہ:
332متفرق اَدعیہ
332بڑھاپے کے وقت وسیع رزق دیے جانے کے لیے دُعا:
332ہر حال میں اسلام کی دُعا، خیر کی طلب اور شر سے اللہ کی پناہ:
333خشوع و انکساری والی زندگی کی دُعا:
334پردہ پوشی و امن اور قضائِ دَین کی دُعا:
335حُسنِ عاق بت کی دعا اور رسوائی و عذاب سے بچاؤ کی طلب:
336اللہ کے فضل و رحمت کی دُعا:
336دین و دنیا کی اصلاح اور طلبِ خیر کی دُعا:
337گمراہ ہونے سے بچاؤکی دُعا:
338گناہوں کی بخشش اور نیک اعمال و اخلاق کے لیے دُعا:
339ہدایت و تقویٰ اور عفّت و تونگری کی دُعا:
339طلبِ مغفرت کی دُعا:
341آنکھوں کی بینائی اور کانوں کی شنوائی کے تحفّظ اور ظلم سے بچاؤ کی دُعا:
342بھلائی و جنت کی طلب اور شرّ و جہنم سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دُعا:
344طلبِ علم و منافعِ علم کی دُعا:
346دل کو ٹھنڈا کرنے اور گناہوں سے پاک کرنے کی دُعا:
347عملِ خیر و ترکِ منکر اور حبِ مسکین کی توفیق اورفتنہ سے تحفّظ کی دُعا:
347ضرر رساں کیڑوں اور تمام بیماریوں سے تحفّظ کی دُعا:
349افضل ذکر اور افضل دُعا:
349کھانا کھانے کے بعد کی دُعا:
350نماز ( فجر ) کے بعد کی دُعا:
350بچھو کے ڈنگ کا علاج:
353اَسمائے حُسنیٰ
354تعدادِ اسمائے حُسنٰی: ٭ ایک غلط فہمی:
355صحیح تر بات:
355دلیل:
357ننانوے (۹۹ )کا عدد:
358تنبیہ:
360اَ لْاَسْمآئُ الْحُسْنٰی :
366ایک وضاحت:
373علّامہ ابنِ حزم رحمہ اللہ کی تحقیق:
374اسمِ اعظم:
Flag Counter