اس کے سر کے سامنے کھڑا ہو۔ [1]22 ۔اگر عورت کی میّت ہو تو امام اس کے درمیان میں کھڑا ہو۔ [2]23 ۔نماز جنازہ کی چارتکبیریں ہیں۔ [3]ان چاروں تکبیروں کے بعد کیا کیا اذکار وغیرہ ہیں؟ ان کی تفصیل حسبِ ذیل ہے:تکبیرِ اوّل:24 ۔کندھوں یا کانوں تک رفع یدین کریں اور تکبیرِ تحریمہ