وَالْأَعْمَالِ وَالْاَھْوَائِ وَالْاَدْوَائِ )) [1]’’اے اللہ! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں: بد اخلاقی و بداعمالی اور خواہشاتِ نفسانیہ اور امراضِ جسمانیہ کے شرّ سے۔‘‘کفر و فقر اور عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ:127 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے:(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَعَذْابِ الْقَبْرِ )) [2]’’اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں کفر و فقر اور عذابِ قبر سے۔‘‘ سوئے قضا و بلا سے اللہ کی پناہ:128 ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کرتے تھے:(( اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ دَرَکِ الشِّقَائِ وَشَمَاتَۃِ الْاَعْدَائِ