پیغام محدث کاایمان کی مے سے ہے پر جام محدث کاپیغام حقیقی ہے پیغام محدث کاہر لفظ میں اس کی ہے ایماں کی ضیا کاریاک اشک ندامت ہے انعام محدث کااسلام کی خاطر ہے دین سے وابستہہر صبح محدث کا انجام محدث کاایماں بھرے لوگوں میں بس تذکرہ رہتا ہےہر صبح محدث کا ہر شام محدث کابہزاد محدث کا انداز نرالا ہےکیوں کر نہ سنے دنیا پیغام محدث کا(جناب بہزاد ) [1]محدث کی شان میں مبارک باد دیتا ہے یہ احقرخدا ہے تجھ پہ حقاً ظل گسترتری وہ شان ہے اﷲ اکبرکہ حق گوئی سے تو ہے حق کا دلبرعدیم المثل ہیں تیری ادائیں