ترا ہر لہجہ ہے واﷲ خوشترتجھے بخشی ہے حق نے ایسی قوتعدو کے حق میں حقانی ہے خنجریہی بدر الحسن کی بس دعا ہےچمکتا تو رہے تا روز محشربدر الحسن سہسوانی[1]مدرسے کے متعلم مولانا عبد الحکیم مجاز اعظمی نے ’’محدث کا سال جدید‘‘ کے عنوان سے ایک نظم لکھی تھی، جو درج ذیل ہے:اے کہ، ترے کرم سے ہے دعویٔ پند و اعتبارترے چمن میں آگئی سال جدید کی بہارہاں سچ، ترا یہ دور ہے لطف گہ بلند وپستجھوم رہی ہے خسروی بے مائیگی پڑی ہے مستنقارۂ سبیل ہیں تیرے صحن کے کاخ وکوساغر علم دیں لیے ساقی خوش نوا ہے توجب سے مجھے عطا کیا تو نے شراب آتشیں خمکدۂ جہاں کی لو ہو نہ سکی دل نشیں دربار مصطفی کا اک پروردۂ ادب ہے توبادہ ترا کلام رب، قول رسول ہے سبومٹ گئے سب توہمات لٹ گیا رخت ساحریتیرے کلیم وقت نے توڑے طلسم سامری