باب نمبر7: مدرسے کے قواعد و ضوابط ذیل کی سطور میں مدرسے کا دستور العمل پیش کیا جا رہا ہے، جو مدرسے سے شائع ہونے والے ماہنامہ رسالہ ’’محدث‘‘ کے ضمیمے کے طور پر۱۳۵۵ھ مطابق ۱۹۳۶ء میں شائع ہوا تھا۔ اسی ضمیمے میں مدرسے کا نصابِ تعلیم بھی مندرج ہے، اس ضمیمے کا سرورق اس طرح ہے: بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم نصابِ تعلیم و قواعد مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ دہلی منظور کردہ جناب ناظم مدرسہ میاں صاحب شیخ عطاء الرحمن صاحب صدربازار دہلی ٭٭٭ اب آگے مدرسے سے متعلق قواعد و ضوابط ملاحظہ فرمائیں : |
Book Name | تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی |
Writer | مولانا محمد اسعد اعظمی |
Publisher | دار ابی الطیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 335 |
Introduction |