نام کتب
ماہ
۱- بخاری شریف جلد ثانی …
9
۲- ہدایہ جلد ثالث تا کتاب الوکالۃ
8
۳- توضیح تلویح تا بحث حقیقت و مجاز (داخل )
8
جماعت کتب
۴-قاضی تا بحث موضوع …
6
ثامنہ ضروری
۵- میر زاہد امور عامہ
9
۶-اشارات …………
9
۷- دیوان حماسہ (باب الحماسہ والادب )
4
۸ - ترجمتین وجواب مضمون متعلقہ مذہب بزبان عربی
6
کتب اختیاری
۱ - تہافت الفلاسفۃ
۲ - مقدمہ فتح الباری
۳ - شرح مقاصد
۴ - زاد المعاد
ایقاظ:
نوٹ: ان تمام قواعد اور نصاب میں حسبِ ضرورت ہر قسم کی تبدیلی کا ناظم مدرسہ کو اختیار ہے ۔
1۔ ہر متعلم کو اختیار ہوگا کہ وہ اپنی جماعت کے کتبِ اختیاری میں سے کسی ایک کتاب یا دو کتاب کا (دو سے زائد نہیں ) امتحان پرائیویٹ طور پر مطالعہ کرکے دے سکتا ہے۔
|