Maktaba Wahhabi

236 - 269
طرح لوگوں کے دلوں میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب رضی اللہ عنہم کی محبت موجزن ہو جائے۔ انھوں نے ارض شام کے شہر رملہ میں 34ھ میں طویل قیام کیا، اس وقت ان کی عمر (72) بہتر سال تھی۔ اے عبادہ بن صامت! اسلام کے فروغ کے لیے اللہ آپ کی زبردست جدوجہد قبول فرمائے اور آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتیں نازل کرے۔ اللہ کی قسم! امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ نے سچ فرمایا تھا:’’ اللہ اس زمین کا برا کرے جس میں عبادہ جیسے مرد نہ ہوں۔‘‘
Flag Counter