4۔ مریض کو چاہیے کہ اپنے جسم پر تکلیف والی جگہ پر اپنا ہاتھ رکھے اورتین بار(بسم اللہ )پڑھے ؛اور پھر یہ دعا سات مرتبہ پڑھے: (( اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِِدُ وَ اُحَاذِرُ ۔))[مسلم (۲۲۰۲) ابو داؤد (۳۸۹۱)] ’’میں اللہ تعالیٰ کی عزت اور اس کی قدرت کے ساتھ اس چیز کے شر سے پناہ پکڑتا ہوں جسے میں پاتا ہوں اور ڈرتا ہوں ۔‘‘ 5۔ ((اَللَّھُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْھِبَ الْبَأسَ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِی لاَ شِفَائََ اِلاَّ شِفَاؤُکَ شِفَائً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا۔))[متفق علیہ] ’’ اے اللہ لوگوں کے رب بیماری دور کردے شفا دے دے تو ہی شفا دینے والا ہے تیرے سوا کوئی شفا دینے والا نہیں ہے ایسی شفا عطا فرما جو کسی قسم کی بیماری نہ چھوڑے۔‘‘ 6۔ ((اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ ؛ مِنْ غَضَبِہٖ وَ |