نہ دے سکے گی۔ اور رات کے وقت بھی پڑھ لینا بہت مفید ہے۔ 2۔(( بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْئٍ یُّؤْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْ عَیْنٍ حَاسِدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیْکَ))[مسلم ۲۱۸۶] ’’ اللہ تعالیٰ کے نام لیکر میں آپ کو دم کرتا ہوں ہر اس چیز سے جو آپ کو ایذا پہنچاتی ہے ہر نفس کی شرارت سے یا حسد کرنے والی آنکھ سے اللہ تعالیٰ آپ کو شفا دے گا اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ۔‘‘ 3۔ ((اَسْأَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیْکَ۔))[صحیح أبوداؤد (۳۱۰۶)۔] میں اللہ تعالیٰ سوال کرتا ہوں بڑی عظمت والے سے جو عرشِ عظیم کا مالک ہے کہ وہ تمہیں شفاء عطافرمائے۔‘‘[سات بار یہ دعاء پڑھ کر پھونک ماریں] |