Maktaba Wahhabi

105 - 114
(2) صفات ضعیفہ: ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ہمس رخوت استفال انفتاح اذلاق لین 3 - صفات متوسطہ: توسط قوت اور ضعف کے اعتبار سے حروف کی اقسام سوال:… قوت اور ضعف کے لحاظ سے حروف کی اقسام بمع حروف ذکر کریں۔ جواب:… اقویٰ: وہ حرف ہے جس میں تمام صفات قوی ہوں یا ایک ضعیف ہو۔جیسے: (ط، ض، ظ، ق) قوی:… جس میں زیادہ قوی اور کم ضعیف ہوں۔جیسے: (ج د ص غ ء ) متوسط:… جس میں قوی اور ضعیف برابر ہوں۔جیسے: (ب ر ز ع) ضعیف:… جس میں ضعیف صفات زیادہ اور قوی کم ہوں۔جیسے: (ات خ ذ ک س ش ل و ی ن م) اضعف:… جس میں تمام صفات ضعیف ہوں یا ایک قوی ہو۔جیسے: (ث ح ھـ ف) صفات عارضہ سوال:… صفات عارضہ کن حروف میں پائی جاتی ہیں ؟ سوال:… صفات عارضہ آٹھ (8) حروف میں پائی جاتی ہیں جن کامجموعہ: ’’أو یرملان‘‘ ہے۔ سوال:… صفات عارضہ کون سی ہیں؟ جواب:… تفخیم، ترقیق، ادغام ، اخفاء ، اقلاب ، غنہ زمانی ، تسہیل ، ابدال ،حذف، صلہ ،مدفرعی وغیرہ
Flag Counter