Maktaba Wahhabi

17 - 114
﴿ أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُمْ مِنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَنْ بِهِ اللّٰهُ ﴾[الشوریٰ: ۲۱] ’’کیا ان لوگوں کے ایسے شریک ہیں جنہوں نے دین میں ایسے احکام شامل کر دِیے جن کی اللہ تعالیٰ نے اجازت نہیں دی۔‘‘ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((مَنْ أَحْدَثَ فِی اَمْرِنَا ھٰذَا مَا لَیْسَ مِنْہُ فَھُوَ رَدٌّ)) [1] ’’جس نے ہمارے اس دین میں نئی بات داخل کردی وہ مردود ہوگی۔‘‘
Flag Counter